پشمینہ خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - بڑے گھرانوں اور بادشاہوں کے یہاں وہ کمرہ جہاں اونی کپڑوں کو کیڑوں سے بچا کر بحفاظت موسم گرما میں رکھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - بڑے گھرانوں اور بادشاہوں کے یہاں وہ کمرہ جہاں اونی کپڑوں کو کیڑوں سے بچا کر بحفاظت موسم گرما میں رکھا جاتا ہے۔